جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

فواد خان کی بالی وڈ مووی کپور اینڈ سنز ریلیز کردی گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ بھارتی سنیماگھروں پر ریلیز کردی گئی ہے۔شکن بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس کامیڈی ڈرامہ فلم کی کہانی 2 بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو الگ ہوجاتے ہیں اور اپنے دادا کی بیماری پر ملتے ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں سدھارتھ ملہوترا ،رشی کپور اور رتنا پھاٹک بھی شامل ہیں،عامر خان نے فلم میں تمام اداکاروں کی پرفارمنس کو سراہا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…