اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں ہندر برادری کی گرین شرٹس کو مکمل سپورٹ

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

ملتان (نیوز ڈیسک)ملتان میں کرکٹ فیور انتہاء4 کو پہنچ گیا، ہندو برادری بھی ٹی 20 ولڈ کپ کے پاک بھارت میچ کو دیکھنے کے لئے نہ صرف پرجوش ہے بلکہ پاکستانی ٹیم کی جیت کی پراتنا کرنے کے لئے مندروں کا رخ بھی کر رہی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت تو کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں آمنے سامنے ہو نگے لیکن ملتان میں بسنے والی ہندو برادری مندروں میں دئیے جلا کر اور پوجا پاٹ کر کے پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے لئے پراتنا کرنے میں مصروف ہے۔ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے کرکٹ دیوانے پروفیسر اور بوم بوم آفریدی سمیت اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی بہتر پرفارمس کے لئے بھی خصوصی پوجا کر رہے ہیں۔ کرکٹ لورز جہاں اس سنسنی خیز مقابلے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، وہیں اس میچ کو دیکھنے کے لئے خصوصی انتظامات بھی کر رہے ہیں۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…