میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا ٗ وسیم اکرم

19  مارچ‬‮  2016

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان اور شہرہ آفاق آل راوندر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ احمد شہزاد کا سب سے بڑا مسئلہ ڈسپلن ہے اس کو گائیڈ کرنے کی ضرورت ہے۔میرے ہوتے ہوئے شعیب اختر کا بھی ایسا ہی مسئلہ تھا جس کو اچھے طریقے سے ڈیل کیا گیا ٗبھارت ٗنیوزی لینڈ ٗ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا ڈھانچہ مضبوط نہیں ٗڈومیسٹک کرکٹ کے انچارج نے زندگی میں کبھی بیٹ نہیں اٹھایا۔ پاکستان کی کرکٹ کے کرتا دھرتاوں کیلئے کوئی جوش نہیں باقی بچا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…