جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بری خبر،اہم کھلاڑی کوئی میچ کھیلے بغیر ہی اپنا ”کام “ کروابیٹھا

datetime 13  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ(نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بری خبر،اہم کھلاڑی کوئی میچ کھیلے بغیر ہی اپنا ”کام “ کروابیٹھا، ورلڈ ٹی 20 مہم شروع کرنے سے پہلے ہی ٹیم پاکستان کو نقصان ہو گیا۔ فاسٹ بولر محمد سمیع پریکٹس کے دوران زخمی ہو گئے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں شیڈول کی پریکٹس کے دوران محمد سمیع زخمی ہوئے۔ ان کے پاو¿ں کے انگوٹھے پر گیند لگی جس کے باعث وہ پریکٹس سیشن سے آو¿ٹ ہو گئے۔  ورلڈ کپ کے پہلے وارم اپ میچ میں سری لنکا کے خلاف محمد سمیع کھیلیں گے یا نہیں؟ اس کا فیصلہ طبی معائنے کے بعد کیا جائے گا۔ پینیتس سالہ محمد سمیع نے دس ٹی 20 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور سترہ وکٹیں گرائیں۔ سولہ رنز کے عوض تین شکار ان کی بہترین کارکردگی ہے جو انہوں نے تین جون 2012ء کو سری لنکا کے خلاف انہی کی سرزمین پر دکھائی تھی۔ محمد سمیع کو ابھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں وائلڈ کارڈ انٹری پہلی پی ایس ایل میں شاندار پرفارمنس پر ملی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…