جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

امید ہے بلے باز مشکلات کا شکار نہیں ہونگے، سرفراز احمد

datetime 13  مارچ‬‮  2016 |

کولکتا(نیوزڈیسک)قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ بنگلا دیش اور بھارت کی کنڈیشنز میں فرق ہے، امید ہے کہ بلے باز یہاں مشکلات کا شکار نہیں ہوں گے، ایشیا کپ میں جو ہوگیا وہ ماضی ہے،ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بڑا ایونٹ ہے۔ کولکتا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے میچ میں بہت جوش و خروش ہوتا ہے، میگا ایونٹ میں خاص طور پر بھارت کے خلاف جو پرفارم کرتا ہے ہیرو بن جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین دھونی سے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں، کوشش ہوتی ہے ان کی طرح میچ فنش کروں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…