جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سنیل گواسکر نے بھی شاہد آفریدی کی حمایت کر دی

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچوں سے پہلے عوامی جذبات اپنی انتہا کو پہنچ جاتے ہیں۔ اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا حالیہ بیان کافی کارگر ثابت ہو سکتا ہے اور اس سے بھارتی شائقین کے پاکستان مخالفت جذبات میں کمی آ سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی نے جو کچھ کہا اس پر یقیناً پاکستان میں ردعمل سامنے آیا لیکن میں اسے مثبت انداز میں دیکھتا ہوں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…