احمد شہزاد سے جھگڑا، وہاب ریاض کا اظہار ندامت
دبئی(نیوز ڈیسک) وہاب ریاض نے احمد شہزاد کے ساتھ ہونے والے جھگڑے پر ندامت کا اظہار کیا ہے۔ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جیت کا جذبہ بعض اوقات آپ سے ایسے کام کروالیتا ہے۔ تمام نوجوان جنہوں نے یہ سب دیکھا ان سے گزارش ہے کہ نہ… Continue 23reading احمد شہزاد سے جھگڑا، وہاب ریاض کا اظہار ندامت