بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلین اوپن ٹینس میں اعصام کومکسڈ ڈبلزمیں ثانیہ سے شکست

datetime 29  جنوری‬‮  2016

آسٹریلین اوپن ٹینس میں اعصام کومکسڈ ڈبلزمیں ثانیہ سے شکست

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور قازقستانی پارٹنر یاروسلوا شیوڈووا کو آسٹریلین اوپن کے دوسرے مرحلے میں ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگ کے ہاتھوں 5-7 اور2-6 سے شکست ہوگئی۔ثانیہ کی ایک ہی دن میں یہ دوسری کامیابی تھی، اس سے قبل انھوں نے ویمنز ڈبلز میں مارٹینا ہنگز کیساتھ امریکا کی کوکو وینڈی… Continue 23reading آسٹریلین اوپن ٹینس میں اعصام کومکسڈ ڈبلزمیں ثانیہ سے شکست

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مستعفی ہونیکی خبروں کی تردید کر دی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مستعفی ہونیکی خبروں کی تردید کر دی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) وقار یونس نے اپنے مستعفی ہونے کی دھمکی دینے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔وقار یونس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہاکہ دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی کاکردگی خراب رہی ہے جس پر انہیں بھی کافی تشویش ہے تاہم انہوں نے ٹیم میٹنگ کے دوران استعفی دینے کی کوئی… Continue 23reading قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مستعفی ہونیکی خبروں کی تردید کر دی

پاکستان سے کبھی غداری نہیں کی ٗدانش کنیریا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پاکستان سے کبھی غداری نہیں کی ٗدانش کنیریا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فکسنگ کے الزام میں پابندی کا شکار دانش کنیریا نے کہاہے کہ پاکستان سے کبھی غداری نہیں کی ٗ میرا بھگوان پر بھروسہ ہے ٗ ایک دن شفاف آدمی کے طورپر کھڑا ہونگا ٗ میرے خلاف بنائی گئی گندی فضا ختم ہوگی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دانش کنیریا کو 2012 میں فکسنگ… Continue 23reading پاکستان سے کبھی غداری نہیں کی ٗدانش کنیریا

عمران خان نوجوان فاسٹ باولرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کرینگے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

عمران خان نوجوان فاسٹ باولرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کرینگے

لاہور (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کرکٹ کے میدان میں بھی اتر آئی ، پی ٹی آئی پی سی بی کی پریشانی کو دور کرنے کے لیے بہترین فاسٹ باو¿لر تلاش کرے گی جو مستقبل میں پاکستان کرکٹ کی نمائندگی کرے گا عمران خان کی ہدایت پر لاہور سے فاسٹ باو¿لرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کر… Continue 23reading عمران خان نوجوان فاسٹ باولرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کرینگے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ نے بڑی دھمکی دے دی ،وجہ انتہائی اہم

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ نے بڑی دھمکی دے دی ،وجہ انتہائی اہم

لاہور (نیوزڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی ناقص کارگردگی پر ٹیم کے کوچ وقار یونس نے استعفا دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ کے سلسلے میں مصروف ہے۔ قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کیویز سے شکست کھانے کے بعد ایک روزہ میچز… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ نے بڑی دھمکی دے دی ،وجہ انتہائی اہم

’’کپتان ‘‘کی کرکٹ کے میدان میں واپسی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

’’کپتان ‘‘کی کرکٹ کے میدان میں واپسی

لاہور(نیوزڈیسک) سیاست کے میدان میں ٹف اپوزیشن کا کردار ادا کرنے والی پی ٹی آئی کرکٹ کے عملی میدان میں بھی اتر آئی ہے۔ پی ٹی آئی اب پی سی بی کی پریشانی کو دور کرے گی اور تلاش کرے گی بہترین فاسٹ باؤلر، جو مستقبل میں پاکستان کرکٹ کی نمائندگی کرے گا۔اس مقصد کے… Continue 23reading ’’کپتان ‘‘کی کرکٹ کے میدان میں واپسی

انورعلی کے باﺅنسرسے زخمی ہونے والے میک کلینیگن کے بری خبرآگئی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

انورعلی کے باﺅنسرسے زخمی ہونے والے میک کلینیگن کے بری خبرآگئی

سڈنی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر مچل میک کلینیگن آنکھ کی انجری کے سبب آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز سے باہر ہو ئے ہیں۔پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں اننگ ختم ہونے سے ایک گیند قبل پاکستانی فاسٹ باؤلر انور علی کی گیند ان آنکھ پر جا لگی تھی جسک… Continue 23reading انورعلی کے باﺅنسرسے زخمی ہونے والے میک کلینیگن کے بری خبرآگئی

ایشیاءکرکٹ کپ،پاکستان کابھارت سے ٹاکراکس تاریخ کو ہوگا؟اعلان ہوگیا

datetime 28  جنوری‬‮  2016

ایشیاءکرکٹ کپ،پاکستان کابھارت سے ٹاکراکس تاریخ کو ہوگا؟اعلان ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)دنیائے کرکٹ کے دو بڑے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 27 فروری کو ایشیا کپ میں مدمقابل ہوں گے ۔ورلڈ ٹی 20 کی وجہ سے اس برس ایشیا کپ ٹی 20 کے فارمیٹ پر بنگلہ دیش میں کھیلا جا ئے گا ۔ یہ لگاتار تیسرا موقع ہے کہ بنگلہ دیش ایونٹ کی… Continue 23reading ایشیاءکرکٹ کپ،پاکستان کابھارت سے ٹاکراکس تاریخ کو ہوگا؟اعلان ہوگیا

ساف گیمز؛ قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں وزیرداخلہ کی بیٹی بھی شامل

datetime 28  جنوری‬‮  2016

ساف گیمز؛ قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں وزیرداخلہ کی بیٹی بھی شامل

لاہور(نیوزڈیسک) ساؤتھ ایشین گیمز کیلیے پاکستانی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی بیٹی کو بھی شامل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں 5 فروری سے شیڈول ساف گیمز کے لیے قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا، فیڈریشن نے ایک ماہ تک کیمپ جاری رہنے والے کیمپ میں… Continue 23reading ساف گیمز؛ قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں وزیرداخلہ کی بیٹی بھی شامل