جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

دھونی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی پر ٹیکس ادا نہ کرنے کی مد میں جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ ضلع رانچی کے ٹرانسپورٹ آفیسر کا کہنا ہے کہ مہندرا سنگھ دھونی نے گزشتہ 5سال سے اپنی گاڑی ہمر کا ٹیکس ادا نہیں کیا۔ مہندرا سنگھ دھونی کو پانچ سال کا ٹیکس بمعہ جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ دھونی آئی سی سی ورلڈ ٹی 20ٹورنامنٹ میں بھارت کی کپتانی کر رہے ہیں۔ نیوز ی لینڈ نے ایونٹ کے پہلے میچ میں بھارت کو 46رنز سے شکست دی تھی ۔ بھارت کا اگلا میچ پاکستان کے ساتھ 19مارچ کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…