جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عامر، حفیظ اور آفریدی بھارت کیلئے خطرناک ، ٹنڈولکر

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ کے سپر میگا میچ سے پہلے ریکارڈ ہولڈر سچن ٹنڈولکر کے تبصرے نے بڑے بڑوں کو ہلا کے رکھ دیا، کہتے ہیں کہ محمد عامر، محمد حفیظ اور شاہد آفریدی بھارت کے لئے خطرناک ہو سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹی 20 کے فائنل سے بھی بڑے فائنل سے پہلے بھارتی میڈیا پر بڑا میدان لگ گیا، ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنی ٹیم کو خطرناک شاہینوں سے آگاہ کر دیا، کہتے ہیں محمد عامر کا فرسٹ اسپیل، محمد حفیظ اور شاہد آفریدی بھارت کے لئے خطرناک ہو سکتے ہیں۔ساتھ ہی ساتھ سچن ٹنڈولکر نے اپنے کپتان دھونی کی تعریف بھی کی کہ وہ دباؤ میں زیادہ اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں۔ لِٹل ماسٹر نے یہ بھی کہا کہ ایڈن گارڈنز کا کراؤڈ پاکستان کے لئے پریشر بڑھائے گا، جس کا فائدہ میزبان بھارت کو ہو گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…