لاہور(نیوز ڈیسک)ویسٹ اندیزکے ہاتھوں شکست کے بعدانگلینڈکی ایک درجے تنزلی ،چھٹے سے ساتویں نمبرپرآگئی جبکہ بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک درجے ترقی سے رینکنگ میں ساتویں سے چھٹی پوزیشن پر آگئی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ کے مطابق بھارت کی ٹیم پہلے ،ویسٹ انڈیزدوسرے اورنیوزی لینڈتیسرے نمبرپرہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی ٹی ٹونٹی رینکنگ کے مطابق بھارت نے 26 میچوں میں 3235پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ124ہے۔ دوسرے نمبرپرویسٹ انڈیز نے20میچوں میں2411پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 121ہے۔تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈ نے25میچوں میں 2964 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ119ہے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے 30 میچوں میں 3489پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 116 ہے۔ پانچویں نمبر پر آٹریلیا نے23میچوں میں2604پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 113ہے۔ چھٹے نمبرپرپاکستان نے 35 میچوں میں 3877 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 111 ہے۔ ساتویں نمبر پر انگلینڈ نے 23 میچوں میں 2530پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 110ہے۔ آٹھویں نمبرپرسری لنکا نے 26 میچوں میں 2834پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 109 ہے۔ نویں نمبر پر افعانستان نے 25 میچوں میں 2010پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ80ہے۔ دسویں نمبرپربنگلہ دیش نے 24 میچوں میں 1815پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 76 ہے۔گیارہویں نمبرپرسکاٹ لینڈ نے17میچوں میں1005پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 59ہے۔ بارہویں نمبرپرہالینڈ نے 18 میچوں میں 1054پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ59ہے۔تیرہویں نمبرپرزمباوے نے 25میچوں میں1429پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی ریٹنگ 57 ہے۔ چودھویں نمبرپرہانگ کانگ نے19میچوں میں832پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ44ہے۔پندرہویں نمبرپریواے ای نے 17 میچوں میں730پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ43ہے۔سولہویں نمبرپرآئرلینڈ نے 17 میچوں میں 669 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 39 ہے۔ سترہویں نمبر پرعمان نے 12 میچوں میں 442 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ37پوائنٹس ہے۔
بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم ایک درجے ترقی سے رینکنگ میں ساتویں سے چھٹی پوزیشن آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا



















































