ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،بھارتی حکومت پاکستانی شائقین کو اپنی ٹیم کے ہر میچ کیلئے صرف 250 ویزے جاری کریگی
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی شائقین کو اپنے ملک کی ٹیم کے ہر میچ کیلئے 250 ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے وزارت داخلہ کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شائقین کو پاکستان… Continue 23reading ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،بھارتی حکومت پاکستانی شائقین کو اپنی ٹیم کے ہر میچ کیلئے صرف 250 ویزے جاری کریگی







































