بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ بگ تھری کیخلاف سخت موقف اپنائے گا

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاکستان کرکٹ بورڈ بگ تھری کیخلاف سخت موقف اپنائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ اجلاس میں بگ تھری کے خلاف سخت موقف اپنائے گا۔ پاک بھارت باہمی سیریز نہ ہونے پر بھی آواز بلند کی جا ئے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ سمجھتا ہے کہ بگ تھری کے حمایت کا پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ بگ تھری کیخلاف سخت موقف اپنائے گا

ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

datetime 2  فروری‬‮  2016

ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک)پاکستان کی سب سے پہلی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی اسرار علی انتقال کرگئے ۔ متوفی اکتوبر 1952 ءمیں پاکستان کا اولین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم میں شامل تھے جبکہ ان کی عمر 88 سال تھی ۔ انہوں نے چار ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائند گی کی جبکہ 1959 ءمیں آسٹریلوی… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا

دبئی……پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا۔افتتاحی میچ کوئٹہ گلاڈیئٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائےگا۔پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن 4 فروری سے شروع ہونے جارہا ہے جہاں دنیا بھر سے بہترین کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔لیگ میں شامل لاہور قلندر ،کوئٹہ ،گلاڈیئٹر،کراچی کنگز… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا

قومی کرکٹرعدنان اکمل گھر واپسی پر ششدر

datetime 2  فروری‬‮  2016

قومی کرکٹرعدنان اکمل گھر واپسی پر ششدر

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹرز اکمل برادران کے چھوٹے بھائی کرکٹر عدنان اکمل چوری کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹیسٹ کرکٹرعدنان اکمل کے گھر چوری کی واردات میں چور گھر سے 7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کےزیورات اورقیمتی… Continue 23reading قومی کرکٹرعدنان اکمل گھر واپسی پر ششدر

”قسمت نے ساتھ نہیں دیا“

datetime 2  فروری‬‮  2016

”قسمت نے ساتھ نہیں دیا“

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیم کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں ہونے والی شکست پر سابق کرکٹرز نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ۔ سابق کپتان رمیز راجہ نے آخری میچ کی کارکردگی کو تسلی بخش جبکہ سابق کپتان وسیم اکرم نے کپتان اظہر علی کو ذمہ دار قرار دیا ۔ رمیز راجہ… Continue 23reading ”قسمت نے ساتھ نہیں دیا“

پاکستا ن کے ایک اورچاندنواب کوبھی بھارت سے جواب مل گیا؟

datetime 1  فروری‬‮  2016

پاکستا ن کے ایک اورچاندنواب کوبھی بھارت سے جواب مل گیا؟

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارت کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی اس پاکستانی مداح کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے رابطہ کر سکتے ہیں ، جسے اپنے گھر پر بھارتی جھنڈا اور ویرات کوہلی کی تصویر لہرانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کے بھائی ’وکاس‘ کا کہنا ہے کہ وہ ویرات کوہلی کو… Continue 23reading پاکستا ن کے ایک اورچاندنواب کوبھی بھارت سے جواب مل گیا؟

پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ رنیوزی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر کر نے پر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیاہے۔محمد عامر کو ابتدائی طور پرسینٹرل کنٹریکٹ کی سی کٹیگری… Continue 23reading پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے کین ولیم سن کی قیادت میں تین اسپنروں سمیت 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ نے ہندوستان کی پچوں کے پیش نظر ٹیم میں تین اسپنرز ناتھم مک کولم، مچل سینٹنر اور ایش سودھی کو شامل کیا ہے جبکہ مک کولم کی ریٹائرمنٹ کے… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان سپر لیگ کا آغاز4 فروری سے دبئی میں ہو گا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ کا آغاز4 فروری سے دبئی میں ہو گا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لئے کراچی کنگز کی ٹیم لاہور سے دبئی کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز بہترین ٹیم ہے، ایونٹ جیت کر آئیں گے۔پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لئے لاہور سے دو آفیشلز اور چار کھلاڑی دبئی روانہ ہوئے۔ جن میں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا آغاز4 فروری سے دبئی میں ہو گا