کولکتہ(نیو زڈیسک)بھارتی اسپنرروی چندرن ایشون نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کے عوام آج میچ نہیں سرحدی حریفوں کے درمیان ٹاکرادیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے یہ بات کولکتہ میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ میچ ایشزسیریزسے زیادہ بڑاہے،جہاں تک بھارتی اورپاکستانیوں کاتعلق ہے وہ اسے محض کرکٹ کے طورپرنہیں دیکھتے،یہ سرحدی دشمنی جیساہے،وہ ایک دوسرے سے ٹاکرا چاہتے ہیں، اس لیے بنیادی چیز محض کھیل نہیں رہتا بلکہ بات اس سے بڑھ جاتی ہے۔
عوام آج میچ نہیں سرحدی حریفوں کےدرمیان ٹاکرادیکھنا چاہتے ہیں،ایشون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































