ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

شفقت امانت علی ، امیتابھ بچن پاک انڈیا میچ سے قبل قومی ترانہ پڑھیں گے

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اہم میچ میںآج مدمقابل ہوں گی ، اس میچ کی اہم بات یہ ہے کہ اس میچ کا آغاز دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے اپنے ملک کا قومی ترانہ پڑھ کر کریں گی۔پاکستان کی طرف سے قومی ترانے کے لیے کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی جبکہ بھارت کی طرف سے امیتابھ بچن کا انتخاب کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ سے قبل معروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی اپنے ملک کا قومی ترانہ پڑھ گے جبکہ ہندوستان کی جانب سے ان کا قومی ترانہ بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن پڑھیں گے۔ شفقت امانت علی پاکستان کے ایک نامور گلوکار ہیں اور پاکستان میں اپنے ہٹ اور کلاسیکل میوزک کی بدولت جانے جاتے ہیں جبکہ امیتابھ بچن بھارت کی بے شمار ہٹ فلموں میں کام کرچکے ہیں۔ امیتابھ بچن اداکاری کے ساتھ متعدد فلموں میں گانا بھی گا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…