بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان نے زندگی کی دوسری اننگز کا آغاز کر دیا۔سعودی عرب میں مقیم بھارتی نژاد لڑکی سے شادی کرلی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عرفان پٹھان نے جدہ کے علاقے عزیزیہ میں رہنے والی بھارتی نژاد لڑکی صفا بیگ سے شادی کر لی،ان کا نکاح حرم شریف میں ہوا۔بھارتی اخبارکے مطابق… Continue 23reading بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے‘شعیب ملک

datetime 6  فروری‬‮  2016

کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے‘شعیب ملک

دبئی (نیوز ڈیسک ) شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کیخلاف فتح حاصل کرنے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک کا… Continue 23reading کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے‘شعیب ملک

پی ایس ایل میں محمد عامر کی زبردست انٹری ، مخالفین کے منہ بند

datetime 5  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل میں محمد عامر کی زبردست انٹری ، مخالفین کے منہ بند

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کراچی کنگز کے محمد عامر نے پہلی ہیٹ ٹرک کر لی جمعہ کے روز لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں لاہور قلندر کے خلاف محمد عامر اپنا آخری اور میچ کا انیسواں اوور کرا رہے تھے کہ انہوں نے… Continue 23reading پی ایس ایل میں محمد عامر کی زبردست انٹری ، مخالفین کے منہ بند

پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری

datetime 5  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دبئی کے سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے کرس گیل اور اظہر علی نے اننگز کا آغاز کیا لیکن پہلے ہی اوور… Continue 23reading پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری

بھارتی آل راونڈر رویندرا جدیجہ نے نئی دہلی کی لڑکی سے منگنی کرلی

datetime 5  فروری‬‮  2016

بھارتی آل راونڈر رویندرا جدیجہ نے نئی دہلی کی لڑکی سے منگنی کرلی

دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی کر کٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر رویندرا جدیجہ نے نئی دہلی کی رہائشی لڑکی سے منگنی کرلی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ابھی شادی کی تاریخ کا تعین ہونا باقی ہے۔رواندر جدیجہ کے والد کا کہنا ہے کہ جدیجہ کی منگنی کا فیصلہ انتہائی جلدی میں ہوا۔جس کی وجہ سے صرف قریبی رشتہ… Continue 23reading بھارتی آل راونڈر رویندرا جدیجہ نے نئی دہلی کی لڑکی سے منگنی کرلی

پاکستان سپرلیگ ،ٹاس ہوگیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،ٹاس ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں ابتدائی میچ کے آغازکے بعد آج دوسرا میچ ہورہاہے ۔کراچی کے کپتان شعیب ملک نے سب سے پہلے لاہور قلندر کو دعوت دیدی ۔ یاد رہے کہ لاہور کا کپتان اظہر علی ہے واضح رہے کہ یہ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا میچ ہے ۔

شہریار خان نے پی ایس ایل کے انعقاد کو بڑی کامیابی قرار دیدیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

شہریار خان نے پی ایس ایل کے انعقاد کو بڑی کامیابی قرار دیدیا

دبئی (نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان نے پی ایس ایل کے انعقاد کو بڑی کامیابی قراردیا۔ کہتے ہیں لیگ سے کھلاڑیوں کو فائدہ ہوگا، جبکہ پاکستان سپرلیگ کے چیف ایگزیکٹیو نجم سیٹھی نے آئندہ ایڈیشن کے ایک دو میچز پاکستان میں کرانے کا وعدہ بھی کیا۔شہریارخان نے لیگ کے انعقاد پریواے ای… Continue 23reading شہریار خان نے پی ایس ایل کے انعقاد کو بڑی کامیابی قرار دیدیا

پاک بھارت کرکٹ ٹیمیں ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہونگی

datetime 5  فروری‬‮  2016

پاک بھارت کرکٹ ٹیمیں ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہونگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں ایشیا کپ شیڈول ہے جو پہلی بار ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کھیلا جائےگا.مارچ میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ ہو گا اسلئے دونوں… Continue 23reading پاک بھارت کرکٹ ٹیمیں ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہونگی

ورلڈ کپ کے تباہ اسپیل سے باہر آ جائیں ٗ وسیم اکرم کا وہا ب ریاض کو مشورہ

datetime 5  فروری‬‮  2016

ورلڈ کپ کے تباہ اسپیل سے باہر آ جائیں ٗ وسیم اکرم کا وہا ب ریاض کو مشورہ

دبئی(نیوز ڈیسک)سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے وہاب ریاض کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اب ورلڈ کپ کے تباہ کن اسپیل سے باہر آجائیں ٗیقین ہے عامر چند مزید انٹر نیشنل میچز کھیل کر اپنی پرانی پرفارم میں واپس آ جائینگے ۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وہاب کے پاس اسپیڈ تو ہے… Continue 23reading ورلڈ کپ کے تباہ اسپیل سے باہر آ جائیں ٗ وسیم اکرم کا وہا ب ریاض کو مشورہ