پاکستان بغیر لڑے ”بگ تھری“سے جنگ جیتنے پرمسرور
لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان بغیر لڑے ہی ”بگ تھری“ کیخلاف جنگ جیتنے پر مسرور ہیں، آئی سی سی کا آئندہ سربراہ بورڈ عہدیدار نہ ہونے کی خوشخبری بھی سنا دی،پاکستان ایشین کرکٹ کونسل کی زندگی کو طول دینے کی مہم میں شریک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے… Continue 23reading پاکستان بغیر لڑے ”بگ تھری“سے جنگ جیتنے پرمسرور