کولکتہ(نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس عمراکمل پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں جو بیٹسمین ٹاپ آرڈر پر آنے کے لئے شکایتیں کرتے ہیں آج پورا موقع ملا تھا پرفارم کرنے کا ا±نہوں نے کیا کیا؟۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا موہالی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی امید ہے مگر چانسز بہت کم رہ گئے ہیں۔