جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

گروپ بندی نہیں تو پھر یہ کیا ہے؟ ایسے حقائق جن سے کوئی نظریں نہیں چراسکتا،شائقین کرکٹ برس پڑے

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

موہالی(نیوزڈیسک)گروپ بندی نہیں تو پھر یہ کیا ہے؟ ایسے حقائق جن سے کوئی نظریں نہیں چراسکتا،شائقین کرکٹ برس پڑے، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی کھلاڑیوں کی بیٹنگ نے نئے سوال کھڑے کردیئے ،شائقین کرکٹ نے پاکستان کی اننگز کو دیکھتے ہوئے بہت سے سوال کھڑے کردیئے ہیں جن کے جواب تلاش کرنا اب ضروری ہوگیا ہے نیو زی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل ایسی رپورٹس موصول ہورہی تھیں کہ ٹیم گروپنگ کا شکار ہو چکی ہے لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف میچ دیکھنے والے شائقین کرکٹ ایک بار پھر یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ کیا واقعی ٹیم میں گروپنگ جاری ہے ؟۔میچ کے اہم موقع پر جب پاکستان کو چوکے چھکے درکار تھے تو ایسا محسوس ہورہا تھا کہ احمد شہزاد باو ¿نڈری مارنا بھول گئے ہیں ، ان کے بعد بلے بازی کے لیے آنے والے عمر اکمل نے سنگل اور ڈبل تو خوب لیے تاہم حیرت انگیز طور پر اپنی 26گیندوں پر 24رنز کی اننگز کے دوران ایک بھی باو ¿نڈری نہ لگائی جس نے خود ان پر بھی پریشر بڑھایا جسکا خمیازہ انہیں فل ٹاس گیند فیلڈر کے ہاتھ میں کھیل کر آو ¿ٹ ہونے کی صورت میں بھگتنا پڑا۔سابق کپتان شعیب ملک نے بھی باو ¿نڈریز مارنے کی بجائے سنگل اور ڈبل لینے پر اکتفا کیا اور 13گیندوں پر 15رنز بنا کر ناٹ آو ¿ٹ رہے۔ پاکستانی بلے بازوں کی بے بسی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آخری 9اوورز میں 3چوکے اور 1چھکا لگا جبکہ آخری 5اوورز میں ایک بھی باو ¿نڈری نہ مار سکے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…