کرکٹ کے کھیل میں اہم تبدیلی، وجہ کیا بنی ؟،جانئیے
لاہور( نیوز ڈیسک) کرکٹ کے میدان میں بھی امپائرز کو ییلو اور ریڈ کارڈ سے لیس کرنے کی تجویز دیدی گئی ،میلبورن کرکٹ کلب نے یہ تجویز دی ہے کہ کرکٹ میں بھی کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈ دکھا کر میدان بدر کرنے کا تجربہ کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق فٹ بال اور ہاکی کی طرز… Continue 23reading کرکٹ کے کھیل میں اہم تبدیلی، وجہ کیا بنی ؟،جانئیے