جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ٹاس کے وقت بھی شاہد آفریدی سے رہانہ گیا،ناقدین کو توبھرپور جواب دیا ہی بھارتی چینلز پر نئی آگ لگادی

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

موہالی(نیوزڈیسک) ٹاس کے وقت بھی شاہد آفریدی سے رہانہ گیا،ناقدین کو توبھرپور جواب دیا ہی بھارتی چینلز پر نئی آگ لگادی،شاہد آفریدی کی ٹاس جیتنے کے بعدگفتگو میں کشمیر سے پاکستان کی سپورٹ کے لئے آئے ہوئے شائقین کرکٹ کوخراج تحسین،تفصیلات کے مطابق پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ لوگوں کا کام تنقید کرنا ہے اور ہماری توجہ صرف کھیل پر ہے ،کراﺅڈ کے حوالے سے سوال پر شاہد خان آفریدی نے کشمیر سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سپورٹ کے لئے آئے ہوئے شائقین کرکٹ کو خاص طورپر خراج تحسین پیش کیا جس پر سٹیڈیم گونج اُٹھا۔بھارتی نیوز چینلز پر شاہد آفریدی کے کشمیری شائقین کرکٹ کو مخاطب کرنے پر تبصرہ نگار شدید غصے میں نظر آئے اور ان کے کشمیری شائقین کے لئے بولے جانے والے الفاظ پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…