نجم سیٹھی نے زبردست کرکٹ ٹیم کی آمد کی خوشخبری سنادی
لاہور( این این آئی)نہ زمبابوے،نہ بنگلہ دیش نہ ہی افغانستان،نجم سیٹھی نے زبردست کرکٹ ٹیم کی آمد کی خوشخبری سنادی، پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈین ڈیوین براوو سے ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان لانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور انہوں نے مثبت جواب… Continue 23reading نجم سیٹھی نے زبردست کرکٹ ٹیم کی آمد کی خوشخبری سنادی