پاکستان سپرلیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے
شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کا فیور زوروں پر پہنچ گیا اور شارجہ کرکٹ گراو¿نڈ میں کانٹے کے مقابلوں کو دیکھتے ہوئے بیٹسمینوں اور بلے بازوں نے بھی کمر کس لی.شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گی اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا جب… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے