کراچی(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ سے بدترین شکست پر ٹیم مینجمنٹ بھی عمر اکمل اور احمد شہزاد پر برس پڑی۔ ٹیم مینیجر انتخاب عالم نے بھی عمر اکمل اور احمد شہزاد کو کھری کھری سْنا دیں کہتے ہیں جیتا ہوا میچ ہرا دیا ملک کیلئے نہیں اپنے لئے کھیلتے ہو۔ ہیڈ کوچ وقار یونس نے بھی غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا میچ میں باؤنڈریز کیوں نہیں لگائیں؟ تم لوگ سمجھتے ہو کہ ہمیں اور قوم کو کچھ نظر نہیں آتا۔ واضح رہے گزشتہ روز پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف جیتا ہوا میچ ہار گیا تھا۔
بدترین کارکردگی، ٹیم مینجمنٹ عمر اکمل اور احمد شہزاد پر برس پڑی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































