جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کب تک عمر اکمل اور احمدشہزاد کو ٹیلنٹڈ کرکٹرکہتے رہیں،وسیم

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں کہ کب تک عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ٹیلنٹڈ کرکٹر کہتے رہیں گے،ان کاکہنا ہے کہ بورڈ میں نئی پوت کو لانا ہوگامائنڈ سیٹ بدلنا ہوگا۔نجی نیوزچینل سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ شرجیل شاندار کھیلے،لیکن احمد اور عمر اکمل کی بیٹنگ کے وقت ایسا لگا جیسے نیوزی لینڈ کی ٹیم 15 کھلاڑیوں سے فیلڈنگ کر رہی ہے۔عمراکمل اور احمد شہزاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ انہیں کب تک ٹیلنٹڈ کہتے رہیں گے،سابق کپتان کہتے ہیں کہ بورڈ میں نئی پوت کو آنا چاہیے،جسے پتا ہو دنیا میں کیا ہورہا ہے۔وسیم اکرم نے ٹیم کے تھنک ٹینک پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ باہر بیٹھ کر کیا کرتے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…