جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ ٹیم کی بری پرفارمنس بہتربنانے کا ایک ہی حل،عمران خان نے نئی تجویز دیدی

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)کرکٹ ٹیم کی بری پرفارمنس بہتربنانے ا ایک ہی حل،عمران خان نے نئی تجویز دیدی،قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی فارمیٹس کے لیے ایک ہی کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔1992ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان اور پاکستان تحریک انصا ف کے سربراہ کے ترجمان نعیم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے تینوں فارمیٹس میں ایک ہی کپتان چاہتے ہیں تاکہ اسے اپنی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا بخوبی علم ہوسکے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…