بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عبدالرزاق کو پی ایس ایل میں نہ کھلانے کی وجہ سامنے آ گئی

datetime 10  فروری‬‮  2016

عبدالرزاق کو پی ایس ایل میں نہ کھلانے کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی ٹیم میں شامل عبدالرزاق نے کہا ہے کہ قلندر کے کوچ نے کہا ہے کہ ہم فی الحال ٹیم کا کامبینیشن تبدیل نہیں کرنا چاہتے اس لئے آپ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا جاسکتا۔نجی ٹی وی… Continue 23reading عبدالرزاق کو پی ایس ایل میں نہ کھلانے کی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان سپرلیگ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں جوڑ پڑے گا

datetime 10  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں جوڑ پڑے گا

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی۔ ایونٹ میں اب تک دونوں ٹیموں نے اپنے 3،3 میچز میں… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں جوڑ پڑے گا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے لئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

datetime 10  فروری‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے لئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے لئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ہوگیا۔خرم منظور کی سرپرائز انٹری،احمد شہزاد،عمر گل ،محمد رضوان او صہیب مقصود کو ڈراپ کردیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق بھارت میں رواں سال مارچ میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ ہونے جارہا ہے جس کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان آج کردیا گیا ہے جس… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے لئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

لیجنڈ لیونل میسی گردے کی تکلیف میں مبتلا ، ہسپتال منتقل

datetime 10  فروری‬‮  2016

لیجنڈ لیونل میسی گردے کی تکلیف میں مبتلا ، ہسپتال منتقل

بارسلونا(نیوز ڈیسک) ارجنٹینا کے کپتان اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے اسٹار لیونل میسی کے گردے میں تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے۔بارسلونا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسٹرائیکر میسی کے گردے میں تکلیف کے بعد متعدد ٹیسٹ کیے جائیں گے تاکہ ان کی تکلیف… Continue 23reading لیجنڈ لیونل میسی گردے کی تکلیف میں مبتلا ، ہسپتال منتقل

غلط فیصلہ دینے پر بھی کبھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی: علیم ڈار

datetime 10  فروری‬‮  2016

غلط فیصلہ دینے پر بھی کبھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی: علیم ڈار

لاہور(نیوز ڈیسک) علیم ڈار کا کہنا ہے کہ غلط فیصلہ دینے پر بھی کبھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق متعدد مرتبہ آئی سی سی ایمپائر آف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کا کہنا ہے کے کئی مرتبہ ان کے فیصلے پر غصے میں آ… Continue 23reading غلط فیصلہ دینے پر بھی کبھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی: علیم ڈار

سپر لیگ میں اچھا کھیل کر بین الاقوامی سطح پرعمدہ کارکردگی میں مدد ملے گی ، عمر اکمل

datetime 10  فروری‬‮  2016

سپر لیگ میں اچھا کھیل کر بین الاقوامی سطح پرعمدہ کارکردگی میں مدد ملے گی ، عمر اکمل

شارجہ(نیوز ڈیسک) لاہور قلندرز کے بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرنے سے انہیں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز میں عمدہ کارکردگی دکھانے میں مدد ملے گی،پی ایس ایل ایک اچھا قدم ہے اور امید ہے کہ اس سے ہمیں بین الاقوامی کرکٹ میں بھی… Continue 23reading سپر لیگ میں اچھا کھیل کر بین الاقوامی سطح پرعمدہ کارکردگی میں مدد ملے گی ، عمر اکمل

تیسرا ون ڈے‘جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 10  فروری‬‮  2016

تیسرا ون ڈے‘جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

سنچورین(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان جاری 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا 3میچ سنچورین میں کھیلا گیا، میچ میں پروٹیز ٹیم نے انگلش ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی بڑا ٹوٹل اسکور بورڈ پر سجادیا۔ مہمان ٹیم… Continue 23reading تیسرا ون ڈے‘جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بھارت میں ہی وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا

datetime 10  فروری‬‮  2016

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بھارت میں ہی وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا

پونے(نیوزڈیسک)سری لنکا نے ایشیاءکپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں حریف ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بھارت میں ہی وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،پوری ٹیم101رنز پر ڈھیر،سری لنکا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں بھارت کو باآسانی پانچ وکٹ سے رگڑ دیا،بھارت کی بیٹنگ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بھارت میں ہی وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا

سلیکشن کمیٹی کا جارحانہ فیصلہ ، چار بڑے نام ٹیم سے باہر

datetime 10  فروری‬‮  2016

سلیکشن کمیٹی کا جارحانہ فیصلہ ، چار بڑے نام ٹیم سے باہر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ بھارت میں ہونےوالے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے احمد شہزاد ،عمر گل ،صہیب مقصود اور محمد رضوان کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا جبکہ نوجوان آل راو¿نڈر محمد نواز سلیکٹرز کا اعتماد جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ کے اعلان کیلئے… Continue 23reading سلیکشن کمیٹی کا جارحانہ فیصلہ ، چار بڑے نام ٹیم سے باہر