لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین 18ستمبر2007ء سے5اکتوبر2014 تک مجموعی طورپر13ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے۔جن میں سے7میچ پاکستان نے جیتے اور5میںآسٹریلیانے کامیابی حاصل کی۔جبکہ ایک میچ برابرہونے کے بعدپاکستان نے سپراوورمیں جیتا۔ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاآسٹریلیاکے خلاف کامیابی کاتناسب57.69فیصداورآسٹریلیاکاپاکستان کے خلاف کامیابی کاتناسب42.30فیصدہے۔دونوں ٹیموں کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ5اکتوبر2014ء4 کودبئی میں کھیلاگیاجوآسٹریلیانے6وکٹوں سے جیتا۔
آسٹریلیاکے خلاف ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































