اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیم کی شکست کی ذمہ دار ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی ہے۔ ٹیم میں پروفیسر اور بوم بوم کے علاوہ کسی بھی کھلاڑی کی جگہ پکی نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا ٹیم مینجمنٹ اور سلیکڑز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی کھلاڑی کو ایک دو میچز کے لیے نہیں تین سال کے لیے منتخب کیا جانا چائیے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم کا جو حال کیا ہے ویسی ہی ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پرفارمنس ہے۔
ٹیم کی شکست کی ذمہ دار ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی ہے،عاقب جاوید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































