بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا کیخلاف میچ،پاکستان کرکٹ ٹیم کونیا حکم جاری،اہم کھلاڑی باہر

datetime 23  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موہالی(نیوزڈیسک)ٹیم مینجمنٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف آخری میچ ہرصورت جیتنا ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق موہالی میں ٹریننگ کے بعدٹیم مینجمنٹ کی کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس دوران ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں سے ناقص کارکردگی پر انتہائی برہمی کا اظہار کیا ،ٹیم مینجمنٹ کا کہناتھا کہ آپ لوگوں کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی ہے اور اب آسٹریلیا کیخلاف آخری موقع ہے ہمیں ہر صورت میں یہ میچ جیتنا ہو گا۔کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے درمیان میٹنگ سوا گھنٹے تک جاری رہی جس میں ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر بیٹسمینوں کی سرزنش کی گئی جبکہ سلو بیٹنگ پر وقار یونس کھلاڑیوں پر برس پڑے۔دوسری جانب محمد حفیظ تاحال ان فٹ ہیں اور ان کی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…