جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارت سے میچ،بنگلہ دیش کی پہلی کامیابی،میچ جیتنے کے امکانات روشن ہوگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

بنگلورو(نیوزڈیسک)بھارت سے میچ،بنگلہ دیش کی پہلی کامیابی،میچ جیتنے کے امکانات روشن، تفصیلات کے مطابق بنگلورو میں کھیلنے جانے والے بھارت اوربنگلہ دیش کے درمیان اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کرانے کا فیصلہ کیا ، کرکٹ مبصرین کے مطابق بھارتی ٹیم کی اصل طاقت ان کی بیٹنگ ہے جس کی وجہ سے انہیں رنزچیس کرنے میں زیادہ آسانی رہتی ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کروا کر میچ میں اپنی جیت کے امکانات مزید روشن کرلئے ہیں ۔اگر بنگلہ دیش نے بھارت کو دوسو رنز سے کم پر روک لیا تو بنگلہ دیش یہ میچ جیتنے کی پوزیشن میں آسکتاہے۔بنگلورو میں ٹی ٹوئنٹی میچز میں جن میں آئی پی ایل کے میچ بھی شامل ہے زیادہ سے زیادہ ایوریج سکور 189ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ بھارت کامتوقع سکور بھی اتنا ہی ہوگا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…