جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

بھارت بنگلہ دیش سے جیت بھی جائے تو بھی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات زیادہ ،جانئے کیسے؟

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

بنگلور(نیوزڈیسک )بھارت بنگلہ دیش سے جیت بھی جائے تو بھی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات زیادہ ،بھارت کو پاکستان سے بہتر رن ریٹ بنانے کیلئے بنگلہ دیش کو 55 رنز یا زائد سے شکست دینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں اہم میچ بنگلور میں کھیلا جا رہا ہے۔سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے بھارت کو یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔ میچ میں فتح کیساتھ ساتھ بھارت کو اپنا رن ریٹ بھی بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ بھارت کو پوئنٹس ٹیبل میں پاکستان سے بہتر رن ریٹ کرنے کیلئے بنگلہ دیش کو 55 رنز سے جبکہ آسٹریلیا سے بہتر رن ریٹ کرنے کیلئے 40 سے زائد رنز سے شکست دینے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…