بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سپر لیگ میں اپنا تجربہ نوجوان پاکستانی کرکٹرز میں منتقل کرجاؤنگا ، کیون پیٹرسن

datetime 5  فروری‬‮  2016

سپر لیگ میں اپنا تجربہ نوجوان پاکستانی کرکٹرز میں منتقل کرجاؤنگا ، کیون پیٹرسن

دبئی(نیوز ڈیسک) کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرکے نوجوان پاکستانی کرکٹرر میں اپنا تجربہ منتقل کرکے جائیں گے۔ کوئٹہ گلیدیٹرز کے اہم بلے باز کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا انعقاد پی سی بی کا ایک شاندار فیصلہ ہے۔ پاکستان سپر لیگ پاکستان کے… Continue 23reading سپر لیگ میں اپنا تجربہ نوجوان پاکستانی کرکٹرز میں منتقل کرجاؤنگا ، کیون پیٹرسن

بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون کون ہے؟

datetime 5  فروری‬‮  2016

بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون کون ہے؟

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان کے خلاف جنسی استحصال کی درخواست نے جہاں بھارت میں کرکٹ شائقین کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہیں سب لوگ اس تجسس میں بھی مبتلا ہیں کہ آخر سردار سنگھ پر الزامات لگانے والی خاتون کون ہے؟ لیکن اب یہ تجسس ختم ہو گیا ہے… Continue 23reading بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون کون ہے؟

”بگ تھری“ کی ”دیوار“ گِر گئی

datetime 5  فروری‬‮  2016

”بگ تھری“ کی ”دیوار“ گِر گئی

دبئی(نیوزڈیسک) دو ہزار چودہ میں عالمی کرکٹ کے ایک ڈان بھارت سمیت صرف نام نہاد بڑوں کی غلامی سے آزاد ہونے کا وقت آ گیا۔ آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں شیڈول بورڈ میٹنگ کے دوران نئے فیصلے ہونے شروع ہو گئے تمام ممبر ممالک کے بورڈز کی بِگ تھری راج کے خلاف آواز… Continue 23reading ”بگ تھری“ کی ”دیوار“ گِر گئی

پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ کی ٹیم میں بلوچستان سے کتنے کھلاڑی شامل ہیں؟افسوسناک انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ کی ٹیم میں بلوچستان سے کتنے کھلاڑی شامل ہیں؟افسوسناک انکشاف

دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ کی ٹیم میں بلوچستان سے کتنے کھلاڑی شامل ہیں؟افسوسناک انکشاف،کوئٹہ گلیڈیٹر کی ٹیم میں پاکستان کے مختلف شہروں اور مختلف ممالک کے کھلاڑیوں میں سرفراز احمد (کراچی)،احمد شہزاد(لاہور)اعزاز چیمہ(سرگودھا)اکبر الرحمان(کراچی)انور علی(کراچی)اسد شفیق (کراچی) بلال آصف (سیالکوٹ) ایلٹن چکمبورا( زمبابوے) محمد نبی( افغانستان) محمد نواز ( راولپنڈی) کیون پیٹرسن( انگلینڈ) رمیز راجہ (کراچی)سعد… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ کی ٹیم میں بلوچستان سے کتنے کھلاڑی شامل ہیں؟افسوسناک انکشاف

پاکستان سپرلیگ ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرنے میدان مارلیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرنے میدان مارلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے ابتدائی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرنے اسلام آبادیونائیڈکوشکست دے دی ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرنے اسلام آبادیونائیڈکوشکست دے دی ۔اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آبا د یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 129رنز کا ہدف دیا ۔سلام آباد کی ٹیم مقررہ اوورز میں128رنز… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرنے میدان مارلیا

پاکستان سپرلیگ اسلام آبادیونائیٹڈنے آسان ہدف دے دیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ اسلام آبادیونائیٹڈنے آسان ہدف دے دیا

دبئی(نیوزڈیسک).پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آبا د یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 129رنز کا ہدف دیا ہے۔سلام آباد کی ٹیم مقررہ اوورز میں128رنز بناسکی۔اسلام آبا د یونائیٹڈ کی جانب سے کپتان مصباح الحق نے28 گیندوں پر 41رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔شین واٹسن نے 15رنز بنائے،اس اننگز کی سب… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ اسلام آبادیونائیٹڈنے آسان ہدف دے دیا

پاکستان سپرلیگ ،نجم سیٹھی نے شہریارخان کونیانام دے کرشائقین کوحیران کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،نجم سیٹھی نے شہریارخان کونیانام دے کرشائقین کوحیران کردیا

دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب میں نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریارخان کوایک نیانام دے دیا۔پی ایل ایس کی افتتاحی تقریب میں نجم سیٹھی نے اپنے خطاب میں شہریارخان کاجب ذکرکیاتوان کانام میاں محمدشہریارکہہ کربولاجس پروہاں موجود شائقین حیران رہ گئے ۔

پاکستان سپرلیگ میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ؟بھارت کی چالاکی کارازفاش

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ؟بھارت کی چالاکی کارازفاش

دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے ساتھ دو طرفہ سیریز کا معاملہ آئی سی سی میٹنگ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ، شنوائی نہ ہونے کی صورت میں پی سی بی بگ تھری کی حمایت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر سکتا ہے۔اسی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈنے پاکستان سپرلیگ میں کسی بھی… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ؟بھارت کی چالاکی کارازفاش

پاکستان سپرلیگ ،ٹاس ہوگیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،ٹاس ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں ابتدائی میچ کاآغازشروع ہوگیاہے ۔کوئٹہ گلائڈرکے کپتان سرفرازاحمد نے ٹاس جیت کراسلام آباد یونائیٹڈ کوپہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے ۔واضح رہے کہ یہ پاکستان سپرلیگ کاپہلامیچ ہے جس میں پہلاٹاس جیتنے والے کپتان سرفرازاحمد بن گئے ہیں ۔