جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ویمن کرکٹر ز کا مذاق اڑاتے شاہد آفریدی خود مذاق بن گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ، پشاور (نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی آج کل گراو¿نڈ پر اپنی پرفارمنس سے زیادہ آف دی فیلڈ باتوں کی وجہ سے میڈیا میں ’ان ‘ رہتے ہیں اور ان کی سامنے آنے والی ایک پرانی ویڈیو میں وہ خواتین کرکٹرز کا مذاق اڑاتے نظر آرہے ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں آفریدی سے پوچھا گیا کہ پشاور میں ویمن انڈ ر 19کرکٹرز کا تربیتی کیمپ لگا ہے اس بارے میں ان کا کیا خیال ہے جس پر آفریدی نے کہا کہ وہ بس اتنا کہیں گے کہ اللہ نے ہماری خواتین کے ہاتھ میں بہت ذائقہ رکھا ہے۔آفریدی کے اس بیان سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آل راو¿نڈر خواتین کے کرکٹ کھیلنے کے حق میں نہیں ہیں اور اگر ایسا ہے تو شائقین کرکٹ ان سے یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ ایک جانب پاکستانی ویمن کرکٹرز نے تو ورلڈ ٹی ٹونٹی میں اپنے زیادہ تجربہ کار بھارتی ٹیم کو دھول چٹائی تاہم آفریدی اور ان کی ”تجربہ کار“ ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے باعث پاکستان کو ایک بار پھر بھارت کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…