جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی ٹونٹی, قومی ٹیم تیسرے میچ کیلئے چندی گڑھ پہنچ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

چندی گڑھ (نیوز ڈیسک)بھارت سے ہار کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کولکتہ سے چندی گڑھ پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ سے مدمقابل ہوگی سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے فتح ضروری ہے ۔آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کا تیسرے میچ میں آج منگل کو نیوزی لینڈ سے سامنا ہوگا۔ میچ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم موہالی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کے سابق ہاکی پلیئر اور موہالی کے سپرٹینڈنٹ آف پولیس گگن اجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی سکیورٹی کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس کی اضافی نفری کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد گرین شرٹس کو سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے یہ میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔ پاکستان نے ایونٹ میں واحد میچ بنگلا دیش کے خلاف جیتا ہے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے پہلے دونوں میچز جیت کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن پر ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…