جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ٹیم پاکستان کی سلیکشن درست ہے،نہ بیٹنگ آرڈر، رمیز راجا

datetime 21  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیو زڈیسک)کرکٹ کے راجا ’’رمیز راجا‘‘ کہتے ہیں کہ ٹیم پاکستان کی سلیکشن درست ہے،نہ بیٹنگ آرڈربلکہ منیجمنٹ میں تو فیصلے کرنے کی صلاحیت بھی نہیں ،جبکہ سکندر بخت کا کہنا ہے کہ غیرضروری مشورے لینا بند کریں۔ بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں شائقین افسردہ ہیں وہیں کرکٹ ایکسپرٹ بھی شدید ناراض ہیں،سابق کپتان رمیزراجا کہتے ہیں کہ ٹیم میں کوئی چیز درست نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت بہت کمزور ہے، شاہدآفریدی کی سوچ ایگریسو ضرور ہو گی لیکن رفلیکسز ساتھ نہیں دیتے۔ سابق فاسٹ بولر سکندر بخت نے بولرز کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کا بولنگ اٹیک سب سے اچھا ہے تو میچ بھی جتوائے۔ سکندر بخت نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ جیسے کھیلتے ہیں اسی طرح کھیلیں،زیادہ لوگوں سے مشورے نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…