موہالی (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہناہے کہ ایسی پرفارمنس کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کے حقدار نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلا ف پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ اوپنرز کی جانب سے اچھے آغاز کے باوجود ہارنا افسوسناک ہے ، جس طرح کی کاکردگی ٹیم نے دکھائی ہے اس کے بعد وہ سیمی فائنل کھیلنے کے حق دار نہیں رہے ہیں۔
ایسی پرفارمنس کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کے حقدار نہیں ہیں، وقار یونس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی

















































