جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ہم ہر میچ میں وہی غلطیاں دہرا رہے ہیں جن پر ہمیں قابو پا کر اگلے میچ پر توجہ مرکوز رکھنا ہو گی۔ان خیالات کا اظہار ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ باؤلرز نے مڈل اوورز میں اچھی بولنگ اور ابتدائی اوور میں احمد شہزاد ، شرجیل خان نے اچھی بیٹنگ کی۔ ہدف حاصل کیا جا سکتا تھا لیکن زیادہ ڈاٹ بال کیوجہ سے میچ نہیں جیت سکے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا ہر میچ میں غلطیاں ہوئیں جو ٹھیک نہیں غلطیوں پر قابو پا کر اگلے میچ پر توجہ مرکوز رکھنا ہو گی۔ شاہد آفریدی نے یہ بھی عندیہ دیا کہ اگلا میچ میرے کیریئر کا آخری میچ ہو۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…