پاک بھارت میچ کو شوبز کا تڑکا۔۔ نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے
لاہور(نیوزڈیسک)پاک بھارت میچ کو شوبز کا تڑکا۔۔ نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے،ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں 19 مارچ کو ہونے والے پاک انڈیا معرکے سے قبل کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی اور امیتابھ بچن قومی ترانہ پڑھ کر دونوں ٹیموں کا جوش بڑھائیں گے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اہم میچ میں 19 مارچ کو… Continue 23reading پاک بھارت میچ کو شوبز کا تڑکا۔۔ نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے







































