بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کا دور ختم ہوچکا ،سرفراز نواز

datetime 25  فروری‬‮  2016

شاہد آفریدی کا دور ختم ہوچکا ،سرفراز نواز

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے شاہد آفریدی کی جانب سے ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر غور کرنے کے بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی کا دور اب ختم ہوچکا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ آفریدی اب ریٹائرمنٹ… Continue 23reading شاہد آفریدی کا دور ختم ہوچکا ،سرفراز نواز

آسٹریلیوی کرکٹ شائقین ورلڈ ٹی20 میچز دیکھ پائیں گے؟

datetime 25  فروری‬‮  2016

آسٹریلیوی کرکٹ شائقین ورلڈ ٹی20 میچز دیکھ پائیں گے؟

میلبورن(نیوزڈیسک) آسٹریلیوی کرکٹ شائقین کے ورلڈ ٹی ٹونٹی میچز دیکھنے سے محروم رہنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ محض 2ہفتے کے فاصلے پر ہے تاہم ابھی کسی مقامی آسٹریلیو ی ٹی وی براڈ کاسٹر نے میگا ایونٹ کو برا ہ راست دکھانے کے نشریاتی حقوق حاصل نہیں کیے ہیں جس کی ایک بڑی وجہ… Continue 23reading آسٹریلیوی کرکٹ شائقین ورلڈ ٹی20 میچز دیکھ پائیں گے؟

آئی سی سی کابھارت میں ہو نیوالے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

datetime 25  فروری‬‮  2016

آئی سی سی کابھارت میں ہو نیوالے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے بھارت میں ہو نیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امپائرز اور میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستان کے علیم ڈار سمیت 24ایمپائرز اور 7میچ ریفریز میگا ایونٹ میں خدمات سرانجام دیں گے ، آئی سی سی نے پہلی مرتبہ دو خواتین امپائرز کو بھی پینل… Continue 23reading آئی سی سی کابھارت میں ہو نیوالے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پی سی بی کے ویوین رچرڈز کے ساتھ مذاکرات ختم ،کمار سنگاکارا کو کنسلٹنٹ بنانے پر غور شروع

datetime 25  فروری‬‮  2016

پی سی بی کے ویوین رچرڈز کے ساتھ مذاکرات ختم ،کمار سنگاکارا کو کنسلٹنٹ بنانے پر غور شروع

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو ان دنوں قومی ٹیم کے لیے کنسلٹنٹ کی تلاش ہے ، پی سی بی چئیرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ ویوین رچرڈز پیسے بہت مانگ رہے تھے، تاہم سری لنکا کے کمارسنگاکارا کا نام زیرغور ہے۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ہارنے کے بعد پی سی بی… Continue 23reading پی سی بی کے ویوین رچرڈز کے ساتھ مذاکرات ختم ،کمار سنگاکارا کو کنسلٹنٹ بنانے پر غور شروع

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

datetime 25  فروری‬‮  2016

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی، قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کے لیے ٹیم بھارت بھجوانے کی اجازت دیدی گئی۔ترجمان وزیر اعظم ہاو¿س کے مطابق حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم بھارت بھجوانے کی اجازت دیدی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ… Continue 23reading پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

بھارت میں مشہور ریسلر دی گریٹ کھالی شدید زخمی، آئی سی یو میں داخل

datetime 25  فروری‬‮  2016

بھارت میں مشہور ریسلر دی گریٹ کھالی شدید زخمی، آئی سی یو میں داخل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) مشہور ریسلر دی گریٹ کھالی شدید زخمی، ہسپتال داخل،ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق ریسلر دی گریٹ کالی اتر اکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ایک کھیلوں کی تقریب کے دوران شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق تاحال کھالی کے زخموں کی اصل نوعیت واضح نہیں ہوئی۔ تاہم ذرائع کے مطابق… Continue 23reading بھارت میں مشہور ریسلر دی گریٹ کھالی شدید زخمی، آئی سی یو میں داخل

سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریگی

datetime 25  فروری‬‮  2016

سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریگی

لاہور (نیوزڈیسک) سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریگی۔ شیڈول کے مطابق پاک سری لنکا بلائنڈ ٹیموں کے درمیان 10سے 20 مارچ تک تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جانی تھی تاہم اب دونوں ٹیموں کے درمیان یہ سیریز 3 سے 10 اپریل تک کھیلی جائے… Continue 23reading سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریگی

نجم سیٹھی نے ایک بار پھر بھارت کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی

datetime 25  فروری‬‮  2016

نجم سیٹھی نے ایک بار پھر بھارت کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی

لاہور(سٹاف رپورٹر)پی سی بی گورننگ کونسل کے ممبر اور پاکستان سپر لیگ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کی آفر کردی، اگر بھارتی حکومت اپنی ٹیم کو پاکستان سے سیریز کھیلنے کی اجازت دے دیتی ہے تو ستمبر میں یہ سیریز ممکن ہے ،۔میڈیا سے گفتگومیں نجم… Continue 23reading نجم سیٹھی نے ایک بار پھر بھارت کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی

پی ایس ایل فائنل: بلاول بھٹو اور بختاور کو شاہی خاندان کی طرف سے زبر دست پروٹو کول دیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل فائنل: بلاول بھٹو اور بختاور کو شاہی خاندان کی طرف سے زبر دست پروٹو کول دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پہلے فائنل میں بلاول بھٹو زرداری اور انکی بہن بختاور بھٹو زرداری کو دبئی کے شاہی خاندان کی طرف سے زبردست پروٹوکول دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کے انعقاد میں مرکزی کردار ادا کرنے والے وزیر کھیل شیخ النہیان نے بلاول بھٹو زرداری اور… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل: بلاول بھٹو اور بختاور کو شاہی خاندان کی طرف سے زبر دست پروٹو کول دیا گیا