کولکتہ(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفرید ی کی نماز ادا کرتی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر لگی ایک تصویر میں شاہد آفریدی بھارت کیخلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے اختتام پر گراؤنڈ میں ہی نماز ادا کرتے نظر آرہے ہیں جسے شائقین کرکٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر سراہا جارہا ہے ،اس تصویر کے وائرل ہونے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ شاہد آفریدی جوتے پہن کر کیوں نماز ادا کررہے ہیں ۔
شاہد آفرید ی کی نماز ادا کرتی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































