دھونی نے سٹمپس جمع کرنے کا راز فاش کر دیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتان کا کہنا ہے کہ انہیں سٹمپس جمع کرنے میں مزہ آتا ہے تاہم اب تک انہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ ان کے پاس موجود کونسی سٹمپ کون سے مقابلے کی ہے۔ ان کا پلان یہ ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ… Continue 23reading دھونی نے سٹمپس جمع کرنے کا راز فاش کر دیا







































