اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

بُرے دن شروع،احمدشہزاد اورعمراکمل ایک اور معاملے میں بھی پھنس گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد ، عمر اکمل اور ذوالفقار بابر ٹیکس نادہندہ نکلے ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹس بھجوا دیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تینوں کھلاڑیوں کو کئی بار نوٹس بھجوائے گئے اور وکلا ءکے ذریعے بھی آگاہ کیا گیا ہے لیکن تینوں نے 2013-14ءکے ٹیکس گوشوارے تاحال جمع نہیں کرائے۔ احمد شہزاد، عمراکمل اور ذوالفقار بابر کا کا رہن سہن شاہانہ ہے لیکن اپنی حقیقی آمدنی چھپاتے رہے ہیں جس کی وجہ سے انہیں ڈیفالٹر قرار دے دیا گیا ہے ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر کھلاڑیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرائے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…