بھارت کیخلاف شاندار سپیل،’آسٹریلین بھابھی ‘بھی محمد عامر کی گرویدہ
کراچی (نیوزڈیسک) ایشاء کپ ٹی ٹونٹی میں روایتی حریف بھارت کے خلاف فاسٹ باؤلر محمد عامر کے شاندار باؤلنگ سپیل نے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی ان کا گروید ہ بنا دیا۔ کراچی میں انٹر سکول ٹینس ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے والی شنیر ا اکرم نے میڈیا سے… Continue 23reading بھارت کیخلاف شاندار سپیل،’آسٹریلین بھابھی ‘بھی محمد عامر کی گرویدہ