جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

اس بار گرین شرٹس ورلڈ کپ میں بھارت کوہرا دے گی ، انضمام الحق

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ اس بار گرین شرٹس ورلڈ کپ میں بھارت کوہرا دے گی ۔میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان نے کہا کہ کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج دیکھ کر امید ہے کہ پاکستان بھارت کوٹی 20ورلڈ کے میچ میں شکست دیدے گا۔انضمام الحق کا کہناتھا کہ بنگلا دیش کیخلاف ہونے والے میچ میں کھلاڑی کی کارکردگی اچھی تھی ،تاہم بھارت کے خلاف جیت کیلئے سینئر کھلاڑیوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…