کلکتہ (نیو زڈیسک)ورلڈ ٹی 20 میں روائتی حریف کے خلاف مقابلے کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف 4 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اتر سکتا ہے اور عماد وسیم کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ محمد سمیع کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق میچ سے قبل ہوٹل میں پاکستانی ٹیم کی میٹنگ ہوئی جس میں ممکنہ تبدیلیوں اور میچ کی حکمت عملی سے متعلق غور و فکر کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حتمی 11 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا تاہم قوی امکان ہے کہ عماد وسیم کی جگہ محمد سمیع کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔
عماد وسیم کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ محمد سمیع کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
پاکستان میںامریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

















































