کولکتہ(نیوزڈیسک) شاہدخان آفریدی نے بڑا دعویٰ کردیاکہتے ہیں پاکستانی ٹیم کی پوزیشن بہت مضبوط ہے، وہ ہر میدان مارنے کی صلاحیت رکھتی ہےبھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط قومی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے کولکتہ پہنچ گئے۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں وزیر اعظم میاں نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ عبد الباسط کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے بنگلہ دیش کیخلاف پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔اس موقع پر کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی پوزیشن بہت مضبوط ہے، وہ ہر میدان مارنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
پاکستان میںامریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

















































