جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمر اکمل کے بیٹنگ آرڈر کاتنازعہ،کامران اکمل ایک اوربات سامنے لے آئے

datetime 20  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)عمر اکمل کے بیٹنگ آرڈر کاتنازعہ،کاکامران اکمل ایک اوربات سامنے لے آئے،عمران خان کی ٹیم سے ایک ملاقات اور عمر اکمل سے علیحدگی میں بات چیت سے پھیلنے والے تنازعہ نے مزید سوال اٹھادیئے، عمر اکمل نے ٹاپ آرڈر پر بیٹنگ نہ کرانے کی شکایت کی یا پھر سابق کپتان نے خود سے ٹیم منیجمنٹ کو مشورہ دیا، اس کا جواب عمر اکمل کے بھائی کامران اکمل نے دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمر اکمل نے اپنے لیٹ نمبر پر ہی کھیلنے کی ٹِپس مانگی تھیں۔شروع کے نمبرزپرکھیلنے کا کہا ہی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…