اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایڈن گارڈن کی پچ کے ساتھ کون سا حربہ آزمایاگیا؟ نامور کھلاڑی حقیقت سامنے لے آئے

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(نیوزڈیسک)ایڈن گارڈن کی پچ کے ساتھ کون سا حربہ آزمایاگیا؟ نامور کھلاڑی حقیقت سامنے لے آئے، ایڈن گارڈن کی غیر معیاری پچ نے پاک بھارت میچ کا مزہ کرکرا کر دیا۔ سابق بھارتی کپتانوں سنیل گواسکر اور سارو گنگولی نے پچ کو ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں قرار دے دیا۔ انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین بھی ایڈن گارڈن کی پچ پر حیران ہوئے۔ ورلڈ ٹی ٹوینٹی ا?ئی سی سی کا ایونٹ ہے جس میں بھارت کی من مانیاں جاری ہیں۔ گزشتہ برس بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف ناگ پورٹیسٹ کے لے بھی ایسی ہی پچ تیاری کرائی تھی۔ جسے کرکٹ کے پنڈتوں نے شیطانی پچ قرار دیا تھا۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…