ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں عدم شمولیت،محمد رضوان بھی بول پڑے ،بڑا اعتراف
کراچی(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں عدم شمولیت،محمد رضوان بھی بول پڑے مگربولے تو ایسا کہ آپ بھی داد دینگے،قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی پرفارمنس اس قابل نہیں تھی کہ وہ بھارت میں جاکر ورلڈ ٹوئنٹی 20 کھیلتے۔انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں عدم شمولیت،محمد رضوان بھی بول پڑے ،بڑا اعتراف







































